مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 22°C
منگل، 27 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,778 PKR Bitcoin $79,576 USD/PKR 276.81 EUR/PKR 309.66 GBP/PKR 369.47 سونا/تولہ (عالمی) 416,778 PKR Bitcoin $79,576
قومی

شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
تصویر
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پہنچ گئے

لاہور ۔8اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے جس سے تینوں ممالک کے دفاعی تعاون و برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ ہوگا۔وزیرِ اعظم نے دورے کے دوران عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اور مسجد نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف،وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی دورہ سعودی عرب میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے ۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں