مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,113 USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,113
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

📅 بدھ، 24 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

ٹوکیو۔24جون (دوست نیوز):عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث قیمتیں گزشتہ سیشن میں دیکھی گئی تقریباً چار ماہ کی کم ترین سطح کے قریب برقرار رہیں۔وام کے مطابق برینٹ خام تیل کے فیوچرز 37 سینٹ یا 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 76.71 امریکی ڈالر فی بیرل میں طے پائےجبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے فیوچرز 36 سینٹ یا 0.5 فیصد کمی کے بعد 72.85 ڈالر فی بیرل تک گر گئے۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں