تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
٨٤، ٨٥
قُل لِّمَنِ ٱلۡأَرۡضُ وَمَن فِیهَاۤ إِن كُنتُمۡ تَعۡلَمُونَ. سَیَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ.
Say, [O Muhammad], "To whom belongs the earth and whoever is in it, if you should know?” They will say, "To Allah .” Say, "Then will you not remember?”
[23. Surah Al-Mu’minun: 84, 85]
سورة المؤمنون 84، 85
پوچھیئے تو سہی کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں؟ بتلاؤ اگر جانتے ہو؟ فوراً جواب دیں گے کہ اللہ کی، کہہ دیجئے کہ پھر تم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے.
