تازہ ترین
صبح پڑھی جانے والی ایسی دعا جو جنت تک پہنچا دے
✓ لنک کاپی ہو گیا
A morning supplication that can lead a person to Paradise
🍃 مِنْ حَدِيثِ الْمُنْيَذِرِ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ يَكُونُ بِـ(أَفْرِيقِيَّةَ)، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ: رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا، فَأَنَا الزَّعِيمُ لَآخُذَنَّ بِيَدِهِ حَتَّى أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ. [السلسلة الصحيحة: 2686]
رسول اللہ ﷺ کے صحابی مُنْیَذِر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ افریقہ میں رہتے تھے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص صبح کے وقت یہ کہے:
- رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔ تو میں ضامن ہوں کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں داخل کروں گا۔
🍃It is narrated from Munyadhir (رضی اللہ عنہ), a Companion of the Messenger of Allah (ﷺ) who lived in Africa, that he said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever says in the morning: - رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
Raḍītu billāhi Rabban, wa bil-Islāmi dīnan, wa bi-Muḥammadin Nabiyyan.
I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad ( ﷺ ) as Prophet.
