مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 22°C
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,515 USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,515
تازہ ترین

صبح پڑھی جانے والی ایسی دعا جو جنت تک پہنچا دے

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
سورة المؤمنون
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


A morning supplication that can lead a person to Paradise

🍃 مِنْ حَدِيثِ الْمُنْيَذِرِ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ يَكُونُ بِـ(أَفْرِيقِيَّةَ)، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَالَ إِذَا أَصْبَحَ: رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا، فَأَنَا الزَّعِيمُ لَآخُذَنَّ بِيَدِهِ حَتَّى أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ. [السلسلة الصحيحة: 2686]

رسول اللہ ﷺ کے صحابی مُنْیَذِر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ افریقہ میں رہتے تھے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص صبح کے وقت یہ کہے:

  • رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔ تو میں ضامن ہوں کہ اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے جنت میں داخل کروں گا۔
    🍃It is narrated from Munyadhir (رضی اللہ عنہ), a Companion of the Messenger of Allah (ﷺ) who lived in Africa, that he said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever says in the morning:
  • رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
    Raḍītu billāhi Rabban, wa bil-Islāmi dīnan, wa bi-Muḥammadin Nabiyyan.
    I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad ( ‎ﷺ ) as Prophet.
تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #deen #islam
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں