مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,573
بزنس

سونے کی فی تولہ قیمت میں 12627 روپے کمی ریکارڈ

📅 بدھ، 10 جون 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 12627 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔10جون (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 12,627 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 12,627 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 11,364 روپے کمی کے بعد 389,534 روپے سے کم ہو کر 378,170 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,225 روپے سے کم ہو کر 346,948 روپے ہوگئی، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ چاندی کی قیمت 385 روپے کمی کے بعد 6,929 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 352 روپے کمی کے بعد 5,893 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,326 ڈالر سے کم ہو کر 4,200 ڈالر ہو گئی۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں