مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,675
تازہ ترین

چیئرمین سینیٹ کی امریکی یومِ آزادی تقریب میں شرکت، تعلقات پر زور

📅 جمعرات، 04 جون 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا
چیئرمین سینیٹ کی امریکی یومِ آزادی تقریب میں شرکت، تعلقات پر زور

اسلام آباد (دوست نیوز رپورٹ) — چیئرمین سینیٹ پاکستان، سید یوسف رضا گیلانی نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان امریکہ تعلقات کی اہمیت

اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط شراکت داری اور باہمی تعلقات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

ٹیگز: #پاکستان امریکہ تعلقات #چیئرمین سینیٹ #سید یوسف رضا گیلانی #یوم آزادی امریکہ
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں