مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,429 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,384 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,429
بزنس

22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

📅 ہفتہ، 30 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔29مئی (دوست نیوز):22 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 66 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 17,147.0 ملین ڈالر ہو گئے۔

اسی طرح ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 مئی 2026ء کو 22,646.5 ملین ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ کے ذخائر17,147.0 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5,499.5 ملین ڈالر ریکارڈ کیے گئے ۔

ٹیگز: #pakistan #state bank
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں