مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,558 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,558
تازہ ترین

چین ، شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 7 ہو گئی ، 14 افراد تاحال لاپتہ

📅 ہفتہ، 23 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
چین ، شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 7 ہو گئی ، 14 افراد تاحال لاپتہ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بیجنگ۔23مئی (دوست نیوز):چین کےوسطی صوبہ ہنان کے ضلع شیمن میں شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 7 ہو گئی ہے جبکہ 14 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ شنہوا کے مطابق ضلع کے ایمرجنسی مینجمنٹ اور پروڈکشن سیفٹی کمیٹی نے بتایا کہ لاپتہ افراد میں مزید 5 افراد کی تصدیق بعد ازاں کی گئی۔علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ٹیگز: #china #flood
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں