مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,805 USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,805
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس600 پوائنٹ بڑھ کر 163,558 پوائنٹس تک پہنچ گیا

📅 بدھ، 20 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس600 پوائنٹ بڑھ کر 163,558 پوائنٹس تک پہنچ گیا
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔20مئی (دوست نیوز):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹ اضافے کے بعد ایک لاکھ 63 ہزار 558 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام برقرار رہا۔ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر برقرار ہے۔

ٹیگز: #pakistan #stock exchange
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں