مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,635 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,635
بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,800 روپے کمی ، فی تولہ 4 لاکھ 70 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا

📅 بدھ، 20 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔20مئی (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,800 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونا قیمت میں 6,800 روپے کمی کے بعد فی تولہ 4 لاکھ 77 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 5,830 روپے کمی کے بعد 409,089 روپے سے کم ہو کر 403,259 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 375,011 روپے سے کم ہو کر 369,667 روپے ہوگئی۔

ٹیگز: #international #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں