کھیل
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کیلیے 336 رنز، بنگلہ دیش کو تاریخی فتح کیلیے 8 وکٹیں درکار
📅 منگل، 19 مئی 2026
✍️ Muhammad Khalid
✓ لنک کاپی ہو گیا
سلہٹ (دوست نیوز ۔ 19 مئی 2026ء ) پاکستان کو بنگلہ دیش سے مسلسل دوسری ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا، 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی دو وکٹیں گر چکی ہیں۔