مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,635 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,635
عالمی

شی جن پنگ سے ملاقات باعث اعزا ز ہے

📅 جمعرات، 14 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
trump
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بیجنگ۔14مئی (دوست نیوز):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران ابتدائی کلمات میں کہا کہ شی جن پنگ سے ملاقات باعث اعزا ز ہے ۔

بی بی سی مطابق امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو کہاکہ آپ عظیم رہنما ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چین کے اس دورے میں دنیا کے بہترین کاروباری رہنماؤں کو اپنے ساتھ لائے ہیں اور آج یہاں صرف چوٹی کے لوگ آپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے موجود ہیں۔

انھوں نے کہا کہ آپ کے ساتھ ہونا اعزاز ہے، آپ کا دوست ہونا بھی اعزاز ہے‘ امریکا اور چین کے تعلقات پہلے سے کہیں بہتر ہوں گے۔

ٹیگز: #china #international
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں