مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,802 USD/PKR 276.83 EUR/PKR 311.48 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 429,972 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,802
بزنس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ، فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا

📅 منگل، 12 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 12627 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔12مئی (دوست نیوز):ملک میں سونے کی قیمت 4,100 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے ہوگئی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 4,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,515 روپے اضافے کے بعد 422,206 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 383,814 روپے سے بڑھ کر 387,036 روپے ہوگئی۔

ٹیگز: #gold #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں