مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,405 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,592 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,405 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,592
Videos

معرکہ حق: امارات گروپ کا افواجِ پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین

📅 اتوار، 10 مئی 2026 ✍️ Editor ⏱ 1 منٹ
imarat group
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

امارات گروپ کی جانب سے شہر بھر میں ریلیاں اور آتش بازی

نوجوانوں کا جوش و خروش اور امارات گروپ کی والہانہ محبت

"معرکۂ حق کے موقع پر امارات گروپ کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں جن میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے نعرے لگائے۔
ریلیوں کے اختتام پر امارات ڈاؤن ٹاؤن میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ امارات گروپ وطنِ عزیز کی حفاظت کیلئے ہر لمحہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی افواجِ پاکستان کو سلام پیش کرتا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

ٹیگز: #imaraat #imarat #imarat group #mark e haq #pakistan #pakistan zinbabad #property
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں