مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,758 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,220 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,758 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,220
تازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے اضافہ ریکارڈ

📅 جمعہ، 01 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کمی ریکارڈ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔30اپریل (دوست نیوز):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,400 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,772 روپے اضافے کے بعد 411,147 روپے سے بڑھ کر 414,919 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 376,898 روپے سے بڑھ کر 380,356 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے اضافے کے بعد 7,821 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 47 روپے اضافے کے بعد 6,705 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,572 ڈالر سے بڑھ کر 4,616 ڈالر ہو گئی۔

ٹیگز: #gold #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں