مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 430,052 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $85,057
دین

رسول اللہ ﷺ کے بدن کی خوشبو اور نرمی

📅 جمعہ، 17 اپریل 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 1 منٹ
رسول اللہ ﷺ کے بدن کی خوشبو اور نرمی
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

روایت ہے سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے

میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی، پھر آپ ﷺ اپنے گھر جانے کو نکلے اور میں بھی آپ ﷺ کے ساتھ نکلا۔ سامنے کچھ بچے آئے تو آپ ﷺ نے ہر ایک بچے کے رخسار پر ہاتھ پھیرا اور میرے رخسار پر بھی ہاتھ پھیرا۔ میں نے آپ ﷺ کے ہاتھ میں وہ ٹھنڈک اور وہ خوشبو دیکھی جیسے رسول اللہ ﷺ نے خوشبو ساز کے ڈبہ میں سے ہاتھ نکالا ہو۔

صحيح مسلم/كِتَاب الْفَضَائِلِ/حدیث: 6052

ٹیگز: #deen #islam #madina #peace #religon
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں