مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
اتوار، 4 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,694 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,694
عالمی

پاکستان کی ثالثی میں امریکا۔ایران مذاکرات کا خیرمقدم

📅 ہفتہ، 11 اپریل 2026 ✍️ Editor ⏱ 2 منٹ
un secretary general
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔

شنہوا کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے میں بتایا کہ سیکرٹری جنرل نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اس سفارتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور نیک نیتی کے ساتھ ایک دیرپا اور جامع معاہدے کی جانب پیش رفت کریں، تاکہ کشیدگی میں کمی لائی جا سکے اور دوبارہ تنازع کی صورتحال سے بچا جا سکے۔

ترجمان کے مطابق انتونیو گوتریش نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی تنازعات کا پرامن حل ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہونا چاہیے۔

image
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں