مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 17°C
اتوار، 25 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 414,909 PKR Bitcoin $80,595 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 414,909 PKR Bitcoin $80,595
قومی

بحرین سے 4 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر آنے والا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

📅 ✍️ ⏱ 1 منٹ
بحرین سے 4 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر آنے والا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

بحرین سے 4 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر آنے والا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

کراچی: بحرین سے 4 ہزار میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) لے کر آنے والا جہاز ’’یلو اسٹون‘‘ 24 اکتوبر کو پورٹ قاسم پہنچ گیا، جہاں جہاز نے صبح 8 بج کر 42 منٹ پر برتھ حاصل کر لی۔

پورٹ قاسم کے مطابق جہاز پر لدی ایل پی جی کی کھیپ کی بندرگاہ پر متعلقہ ضابطہ کار کے تحت ہینڈلنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی یہ درآمد گھریلو اور تجارتی صارفین کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

پورٹ قاسم انتظامیہ کے مطابق یہ پیش رفت ملک کی اہم توانائی ضروریات کی درآمد اور ترسیل میں بندرگاہ کے کردار کو مزید نمایاں کرتی ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں