مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
جمعہ، 2 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 434,811 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $86,539 USD/PKR 277.10 EUR/PKR 312.29 GBP/PKR 365.99 سونا/تولہ 434,811 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $86,539
صفحہ اول

ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات

📅 جمعہ، 25 ستمبر 2026 ✍️ Editor ⏱ 1 منٹ
ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

ریاست آزاد جموں وکشمیر کی صدارت کا منصب سنبھالنے پرگلدستہ اور مبارکبادپیش کی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات کی اور انہیں ریاست آزاد جموں وکشمیر کی صدارت کا منصب سنبھالنے پرگلدستہ اور مبارکبادپیش کی۔ اس موقع پر ملک عبدالحسین، ملک طارق، ملک ظہور ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ صدر آل کشمیرفورم ملک محمدساجد اعوان نے کہاکہ پونچھ ڈویژن کے حلقہ سدھنوتی/پلندری سے ڈاکٹر نجیب نقی کاانتخاب خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔بطور صدر آزادکشمیر ان کا انتخاب علاقائی توازن اور سیاسی شمولیت کے عزم کی عکاس کرتا ہے۔آزاد کشمیر کے تمام علاقوں کو سیاسی نظام میں اہمیت اور نمائندگی دی جا رہی ہے جو انتہائی خوش آئندہے اور مسلم لیگ ن کی ترجیح تمام علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔

ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات
ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات
ملک محمد ساجد اعوان کی قیادت میں آل کشمیرفورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے آزادکشمیر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر نجیب نقی سے ملاقات
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں