صبح و شام پڑھے جانے والے وہ کلمات جو ہر طرح کے نقصان سے بچاتے ہیں
The words to be recited in the morning and evening that protect from every kind of harm
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لَقِيتُ مِنْ عَقْرَبٍ لَدَغَتْنِى الْبَارِحَةَ قَالَ أَمَا لَوْ قُلْتَ حِينَ أَمْسَيْتَ أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ تَضُرُّكَ. [صحیح مسلم:6880]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: اللہ کے رسول! مجھے اس بچھو سے بڑی شدید تکلیف پہنچی جس نے کل رات مجھے کاٹ لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اگر تم شام میں یہ (کلمات) کہہ دیتےتو وہ (بچھو) تمہیں کوئی نقصان نہ پہنچاتا(وہ کلمات ہیں): أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ میں ہر اس چیز کے شر سے جسے اللہ نے پیدا کیا، اس کے کامل ترین کلمات کی پناہ میں آتا ہوں۔
🍃 Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ) narrated that a man came to the Prophet (ﷺ) and said: O Messenger of Allah (ﷺ), I suffered greatly from a scorpion that stung me last night.
The Prophet (ﷺ) replied: If, in the evening, you had said these words, it would not have harmed you:
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
A‘ūdhu bi-kalimātillāhi at-tāmmāti min sharri mā khalaq
I seek refuge in the Perfect Words of Allah from the evil of all that He has created
