تازہ ترین
سورة المؤمنون
✓ لنک کاپی ہو گیا
٧٣، ٧٤
وَإِنَّكَ لَتَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَ ٰطࣲ مُّسۡتَقِیمࣲ. وَإِنَّ ٱلَّذِینَ لَا یُؤۡمِنُونَ بِٱلۡـَٔاخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَ ٰطِ لَنَـٰكِبُونَ.
And indeed, you invite them to a straight path. But indeed, those who do not believe in the Hereafter are deviating from the path.
[23. Surah Al-Mu’minun: 73, 74]
سورة المؤمنون 73، 74
یقیناً آپ تو انہیں راہ راست کی طرف بلا رہے ہیں۔ بیشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں
