تازہ ترین
سورة المؤمنون
✓ لنک کاپی ہو گیا
٧٠
أَمۡ یَقُولُونَ بِهِۦ جِنَّةُۢۚ بَلۡ جَاۤءَهُم بِٱلۡحَقِّ وَأَكۡثَرُهُمۡ لِلۡحَقِّ كَـٰرِهُونَ.
Or do they say, "In him is madness?” Rather, he brought them the truth, but most of them, to the truth, are averse.
[23. Surah Al-Mu’minun: 70]
سورة المؤمنون 70
یا وہ کہتے ہیں کہ اس شخص پر کچھ جنون کا اثر ہے؟ (یہ جنون نہیں ہے) بلکہ وہ ان کے پاس حق لے کر آیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر حق سے بیزار ہیں
