صبح و شام پڑھی جانے والی دعا
Supplication to Be Recited Every Morning and Evening
🍃 عَن أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُ أَصْحَابَهُ يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ وَإِذَا أَمْسَى فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ. [سنن الترمذي: 3391] صحیح
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے صحابہ کو (یہ دعا) سکھاتے تھے آپ ﷺ فرماتے تھے کہ جب صبح ہو تو تم کہو اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
• اور جب شام ہو تو یوں کہو اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
اے الله! تیرے حکم سے ہم نے شام کی اور تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف دوبارہ اٹھایا جانا ہے۔
🍃 Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) used to teach this supplication to his Companions. The Prophet ( ﷺ ) said:When morning comes, say:
اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
Allāhumma bika aṣbaḥnā wa bika amsaynā wa bika naḥyā wa bika namūtu wa ilaykal-maṣīr.
O Allah, by Your will we have entered the morning, and by Your will we have entered the evening. By Your will we live, and by Your will we die, and to You is the final return.
When evening comes, say:
اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ
Allāhumma bika amsaynā wa bika aṣbaḥnā wa bika naḥyā wa bika namūtu wa ilaykan-nushūr.
O Allah, by Your will we have entered the evening, and by Your will we have entered the morning. By Your will we live, and by Your will we die, and to You is the Resurrection and raising up again
