تازہ ترین
عید کی خوشیاں اور سیاسی یکجہتی، کلرکہار میں یادگار ملاقات
✓ لنک کاپی ہو گیا
سیاسی شخصیات نے ایم پی اے تنویر اسلم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی
ایم پی اے تنویر اسلم سے اہم سیاسی شخصیات کی ملاقات، علاقائی مسائل زیر بحث
علاقے کے عوامی مسائل پر بات ہوئی، جانیں آپ کے حلقے میں کیا فیصلے ہوئے
ایم پی اے ملک تنویر اسلم سے سیاسی و سماجی حلقے کی ملاقات عید کی مبارک باد
کلرکہار (نماٸندہ دوست نیوز)ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان سے سیتھی ہاؤس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے ملاقات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی،مبارکباد دینے والوں میں ملک فاروق بوچھال کلاں، ملک اشتیاق وزیر بوچھال کلاں، ڈاکٹر ملک عمران بوچھال کلاں، ملک محمود دھرکنہ، ملک اصغر وسنال، ملک اظہر سیتھی، ملک جلال حیدر بوچھال کلاں اور ملک جواد فاروق بوچھال کلاں شامل تھے
اس موقع پر علاقائی سیاسی صورتحال،عوامی مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان نے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
www.dostnews.com
www.dostmarketing.pk
www.thereportdigital.com

