مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 18°C
جمعرات، 29 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.05 EUR/PKR 308.71 GBP/PKR 368.89 سونا/تولہ (عالمی) 421,224 PKR Bitcoin $81,101 USD/PKR 277.05 EUR/PKR 308.71 GBP/PKR 368.89 سونا/تولہ (عالمی) 421,224 PKR Bitcoin $81,101
صفحہ اول

بنوں پولیس کا رورل II سرکل میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 2 منٹ
بنوں پولیس کا رورل II سرکل میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

پشاور۔ 20 مئی (دوست نیوز):ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی خصوصی ہدایات اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کی سربراہی میں بدھ کو بنوں پولیس نے رورل II سرکل کے مختلف علاقوں میں شرپسند عناصر، جرائم پیشہ افراد اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔تر جمان بنوں پولیس کے مطابق ڈی ایس پی رورل II عباد وزیر کی نگرانی میں پولیس ٹیموں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاجبکہ جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں سے دوران سرچ غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ یہ کامیاب کارروائیاں بنوں پولیس کے اس عزم کا واضح اظہار ہیں کہ ضلع میں امن و امان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔بنوں پولیس جرائم پیشہ عناصر، شرپسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہریوں کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے شب و روز متحرک ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #kpk #pakistan
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں