گناہوں کی بخشش کی دعائیں
دوست نیوز
🍃 عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: كَانَ عَامَّةُ دُعَاءِ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: “اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا جَهِلْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ”. [مسند أحمد:19925] اسنادہ صحيح
🍃 عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اکثر نبی ﷺ کی دعاء یہ ہوتی تھی اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا أَخْطَأْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا جَهِلْتُ وَمَا تَعَمَّدْتُ” اے اللہ! میرے ان گناہوں کو معاف فرما جو میں نے غلطی سے کیے، اور جان بوجھ کر کئے، اور جو چھپ کر کئے، اور جو علانیہ طور پر کئے، نادانی میں کئے یا جانتے بوجھتے ہوئے کئے۔
🍃 Imran ibn Husayn (رضی اللہ عنہ) narrated that The Prophet (ﷺ) would often supplicate:
Allahumma ighfir li ma akhta’tu wa ma ta‘ammadtu, wa ma asrartu wa ma a‘lantu, wa ma jahiltu wa ma ta‘ammadtu.
O Allah, forgive me for the sins I committed by mistake and those I committed intentionally, those I did in secret and those I did openly, and those done out of ignorance and those done knowingly
Leave a Reply