تازہ ترین
تازہ ترین

امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر کیوبا پر حملے سے روکنے کی قرار داد مسترد

📅 Wednesday، 29 April 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ مطالعہ 💬 کوئی تبصرہ نہیں
trump
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Approved ✅ Easy Installments ✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing
f 𝕏 in شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

واشنگٹن ۔29اپریل (دوست نیوز):امریکی سینیٹ میں اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کی طرف سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد کو کے مقابلے میں 51 ووٹ مسترد کر دیا گیا۔ قرار داد کا کا مقصد امریکی صدر کو کانگریس کی اجازت کے بغیر کیوبا کے خلاف فوجی کارروائی سے روکنا تھا ۔شنہوا کے مطابق سینیٹ نے سینیٹر رک سکاٹ نے قرار داد کی مخالفت کی ۔

سوسن کولنز اور رینڈ پال صرف دو ریپبلکن تھے جنہوں نے ڈیموکریٹس کی زیرقیادت صدر کے جنگی اختیارات میں کمی کی قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا۔ سینیٹر جان فیٹرمین واحد ڈیموکریٹ تھے جنہوں نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔قرارداد کو ر بن گیلیگو، ٹم کین اور ایڈم شِف نے پیش کی تھی ۔ واضح رہے کہ جنوری سے ٹرمپ انتظامیہ نے کیوبا پر تیل کی پابندیوں کا ایک نیا دور نافذ کررکھا ہے اور اسے بار بار فوجی کارروائی کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کیوبا میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں پر غور کر رہی ہے۔روبن گیلیگو نے ووٹنگ سے قبل ایک بیان میں کہا کہ ایران جنگ کی تباہی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کافی نہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب کیوبا پر حملے کی دھمکی دے رہے ہیں۔

ٹیگز: #cuba #international #pakistan #uda

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *