مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 10 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.02 EUR/PKR 310.47 GBP/PKR 366.18 سونا/تولہ 435,846 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,487 USD/PKR 277.02 EUR/PKR 310.47 GBP/PKR 366.18 سونا/تولہ 435,846 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $82,487
قومی

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ﷺ میں حاضری اور نوافل ادا کیے

📅 ہفتہ، 08 اگست 2026 ✍️ Dost news ⏱ 1 منٹ
وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ﷺ میں حاضری اور نوافل ادا کیے
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ﷺ میں حاضری اور نوافل ادا کیے

اسلام آباد، 8 اگست (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم نے روضۂ رسول ﷺ پر بھی حاضری دی اور زیارتِ خاص کی سعادت حاصل کی۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں