مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 17°C
جمعرات، 29 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.91 EUR/PKR 308.64 GBP/PKR 368.46 سونا/تولہ (عالمی) 421,165 PKR Bitcoin $80,461 USD/PKR 276.91 EUR/PKR 308.64 GBP/PKR 368.46 سونا/تولہ (عالمی) 421,165 PKR Bitcoin $80,461
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کی سلور جوبلی کے کیک کاٹنے کی تقریب

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
Dost News default image for national news
Dost News default featured image - National News
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم کی سلور جوبلی کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سلور جوبلی (25ویں سالگرہ) کے موقع پر وزارتِ خارجہ میں منعقدہ کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفرا ء بھی موجود تھے۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کثیرالجہتی تعاون کے لئے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم یوریشیا میں امن، سلامتی، اقتصادی روابط اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لئے ایک اہم اور مؤثر پلیٹ فارم کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہی ہے۔انہوں نے اس اہم سنگِ میل پر شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک اور ادارے کو دلی مبارکباد پیش کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ تنظیم مستقبل میں بھی علاقائی تعاون، ترقی اور خوشحالی کے فروغ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید پڑھیں

  • پاک چین دوستی لازوال، آزمودہ اور آئرن برادرز کے منفرد رشتے پر قائم ہے جو نسل
  • وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کی
  • قومی بیانیے کے موثر ابلاغ، درست معلومات کی بروقت فراہمی اور بھارت کے منفی
  • نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی شنگھائی تعاون تنظیم کی سلور جوبلی کے
  • تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
    🏛️ GOVERNMENT PROJECT

    PHA Foundation Flats

    Sector I-16, Islamabad

    ✅ Officially Approved
    ✅ Easy Installments
    ✅ No Hidden Charges
    Starting from
    PKR 60 Lac
    View Details →
    SPONSORED — Dost Marketing

    متعلقہ خبریں

    تبصرہ کریں