مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 20°C
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,414 USD/PKR 276.78 EUR/PKR 309.05 GBP/PKR 370.48 سونا/تولہ (عالمی) 402,337 PKR Bitcoin $77,414
تازہ ترین

صبح و شام پڑھی جانے والی ایسی دعا جو جسم کو جہنم سے آزاد کرا دے گی

📅 ✍️ ⏱ 4 منٹ
سورة المؤمنون
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


A supplication to be recited in the morning and evening that will free the body from Hellfire

🍃 عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ أَوْ يُمْسِى اللَّهُمَّ إِنِّى أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلاَئِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ، أَعْتَقَ اللَّهُ رُبْعَهُ مِنَ النَّارِ فَمَنْ قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَعْتَقَ اللَّهُ نِصْفَهُ وَمَنْ قَالَهَا ثَلاَثًا أَعْتَقَ اللَّهُ ثَلاَثَةَ أَرْبَاعِهِ فَإِنْ قَالَهَا أَرْبَعًا أَعْتَقَهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ . [سنن ابی داود:5069] اسنادہ صحیح

🍃 انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح یا شام کے وقت یہ کہے: اللَّهُمَّ إِنِّى أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلاَئِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ اے اللہ! میں نے صبح کی اس حال میں کہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں، اور تیرے عرش اٹھانے والے فرشتوں کو، تیرے فرشتوں کو، اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتا ہوں کہ بے شک تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اور بے شک محمد ﷺ تیرے بندے اور رسول ہیں۔

  • تو اللہ اس کے ایک چوتھائی حصے کو جہنم سے آزاد کر دیتا ہے، جو یہ دعا دو مرتبہ پڑھے، اللہ اس کے آدھے حصے کو جہنم سے آزاد کر دیتا ہے، اور جو تین مرتبہ پڑھے، اللہ اس کے تین چوتھائی حصے کو جہنم سے آزاد کر دیتا ہے، اور اگر چار مرتبہ پڑھ لے تو اللہ اسے مکمل طور پر جہنم سے آزاد فرما دیتا ہے۔
    🍃 It is narrated from Anas ibn Malik (رضی اللہ عنہ) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever says the following in the morning or in the evening:

اللَّهُمَّ إِنِّى أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلاَئِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ

Allahumma inni asbahtu ushhiduka wa ushhidu hamalata ‘arshika wa malaa’ikataka wa jamee’a khalqika annaka Antallahu la ilaha illa Anta wa anna Muhammadan ’abduka wa rasooluka.

O Allah, I have entered the morning bearing witness to You, and I call as witnesses the bearers of Your Throne, Your angels, and all of Your creation, that You alone are Allah, there is no deity worthy of worship except You, and that Muhammad (ﷺ) is Your servant and Your Messenger.

  • Allah frees one-quarter of that person’s body from the Hellfire. If he recites it twice, Allah frees half of his body from the Hellfire. If he recites it three times, Allah frees three-quarters of his body from the Hellfire. And if he recites it four times, Allah completely frees him from the Hellfire.

🍃 نوٹ

  • شام کو جب یہ دعا پڑھیں گے تو أَصْبَحْتُ کی بجائے اَمْسَيْتُ پڑھیں گے۔

🍃 Note:

  • When reciting this supplication in the evening, replace “Asbahtu” (أَصْبَحْتُ) with “Amsaytu” (أَمْسَيْتُ), meaning: “I have entered the evening.”
تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #deen #islam
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں