مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 18°C
بدھ، 28 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.05 EUR/PKR 308.71 GBP/PKR 368.89 سونا/تولہ (عالمی) 420,205 PKR Bitcoin $80,446 USD/PKR 277.05 EUR/PKR 308.71 GBP/PKR 368.89 سونا/تولہ (عالمی) 420,205 PKR Bitcoin $80,446
تازہ ترین

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 1 منٹ
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

اسلام آباد۔29مئی (دوست نیوز):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
ٹیگز: #pakistan
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں