مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 27°C
جمعرات، 29 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.91 EUR/PKR 308.64 GBP/PKR 368.46 سونا/تولہ (عالمی) 417,749 PKR Bitcoin $79,877 USD/PKR 276.91 EUR/PKR 308.64 GBP/PKR 368.46 سونا/تولہ (عالمی) 417,749 PKR Bitcoin $79,877
صفحہ اول

عید الاضحی کی فضیلت

📅 🔄 اپ ڈیٹ: ✍️ ⏱ 6 منٹ
نو ذوالحجہ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

۹ ذو الحجة ١٤٤٧ هـ
26 مئی 2026 منگل


Virtue of Eid-ul-Adha

اللہ کے نزدیک افضل ترین دن
The best day in the sight of Allah

🍃 عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَفْضَلُ الأَيَّامِ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمُ النَّحْرِ وَيَوْمُ الْقَرِّ. [سنن ابی داود:1765] اسنادہ صحیح

🍃 عبد اللہ بن قرط رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سےافضل دن یوم النحر (۱۰ ذوالحجہ قربانی کا دن) اور اس کے بعد یوم القَرّ (۱۱ ذوالحجہ) ہے۔
🍃 It is narrated on the authority of Abdullah ibn Qurt that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) said: The best day in the sight of Allah is Yuom al-Nahr (the day of sacrifice on the tenth of Dhul-Hijjah) and then the day of Al-Qara (eleven Dhul-Hijjah).

عید الاضحی کے دن کی سنتیں
Sunnah of Eid-ul-Adha

نماز عید کے لیے غسل کرکے جانا مستحب ہے
It is mustahab ( desirable ) to take a bath for Eid prayers

🍃 عن زاذان قال سأل رجل علیا رضی الله عنه عن الغسل؟قال اغتسل كل یوم إن شئت فقال لا الغسل الذی هو الغسل قال یوم الجمعة ویوم عرفة ویوم النحر ویوم الفطر. [إرواء الغلیل] حسن

🍃 زاذان کہتے ہیں کہ ایک شخص نے علی رضی اللہ عنہ سے غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: تم چاہو تو روزانہ غسل کر سکتے ہو۔

  • اس( پر سائل) نے کہا: یہ غسل نہیں بلکہ خاص غسل کے بارے میں بتائیں؟
  • انہوں نے فرمایا: جمعہ کے دن، عرفہ کے دن، اضحی کے دن، اور فطر کے دن (غسل کرو)۔
    🍃Zazan said that a person asked Ali ‎( رضی اللہ عنہ ) about ghusl and he said: You can do ghusl daily if you want.
  • He (the questioner) said: Tell me about the special ghusl, not this ghusl?
    He said: On Friday, on the day of ‘Arafah, on the day of ‘Adha, and on the day of Fitr (do ghusl).

عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا اور قربانی کے گوشت سے ناشتہ کرنا
Not eating anything while going for Eid prayers and have breakfast with sacrificial meat

🍃 عَنْ عَبْد اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَة عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ …. لَا يَأْكُلُ يَوْمَ الْأَضْحَى حَتَّى يَرْجِعَ فَيَأْكُلَ مِنْ أُضْحِيَّتِهِ۔ [مسند احمد:22984]

🍃 عبد اللہ بن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ … رسول اللہ ﷺ عیدالاضحی کے دن (نماز عید سے فارغ ہو کر) آنے تک کچھ کھاتے پیتے نہ تھے۔

  • پھر اپنے قربانی کے جانور کے گوشت سے کھاتے تھے۔
    🍃 Abdullah ibn Buraidah narrates from his father that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) on the day of Eid al-Adha only ate and drank when they became (free after the Eid prayers).
  • Then they ate the meat of their sacrificial animal.

سب عورتوں کو بھی نکلنے کا حکم
Ruling for all women to go out

🍃 عنْ أُمِّ عَطِیةَ قَالَتْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ نُخْرِجَهُنَّ فِى الْفِطْرِ وَالأَضْحَى الْعَوَاتِقَ وَالْحُیضَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ فَأَمَّا الْحُیضُ فَیعْتَزِلْنَ الصَّلاَةَ وَیشْهَدْنَ الْخَیرَ وَدَعْوَةَ الْمُسْلِمِینَ قُلْتُ یا رَسُولَ اللَّهِ إِحْدَانَا لاَ یكُونُ لَهَا جِلْبَابٌ قَالَ لِتُلْبِسْهَا أُخْتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا. [صحیح مسلم:2093]

🍃 ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عید الفطر اور عید الاضحی کے دن پردہ نشین، جوان عورتوں اور حائضہ عورتوں کو بھی نکلنے کا حکم دیا، لیکن حائضہ عورتیں نماز سے علیحدہ رہیں اور بھلائی اور مسلمانوں کی دعا میں حاضر ہوں،

  • میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ! ہم میں سے جس کے پاس جلباب نہ ہو تو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اس کی بہن اپنی چادر اس کو پہنا دے۔
    🍃 It is narrated on the authority of Umm Atiyah ‎( رضی اللہ عنہا ) that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) ordered the veiled, young women and menstruating women to go out on the day of Eid-ul-Fitr and Eid-ul-Adha. But the menstruating women were to stay away from the prayers but to be present in the supplications for goodness and the Muslims.
  • I asked, O Messenger of Allah ( ‎ﷺ )! What of those among us who does not have a jilbab (cloak)?
    •He said: Let her sister give her jilbab to her.

عید گاہ سے واپس آتے ہوئے راستہ بدلنا
Changing route on the way back from Eid place ( place of prayer )

🍃 عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيقَ . [صحیح البخاری: 986]

🍃 جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب عید کا دن ہوتا تو نبی ﷺ راستہ تبدیل کرتے (یعنی ایک راستے سے جاتے تو واپسی کے وقت دوسرا راستہ اختیار کرتے)۔
🍃 Jabir ibn ‘Abdullah ‎( رضی اللہ عنہ ) said that when it was the day of Eid, the Prophet ( ‎ﷺ ) would change his route.
(That is, if they had taken one route while going, they would have taken another route on their way back).

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں