تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
سورة المؤمنون ٧٥
وَلَوۡ رَحِمۡنَـٰهُمۡ وَكَشَفۡنَا مَا بِهِم مِّن ضُرࣲّ لَّلَجُّوا۟ فِی طُغۡیَـٰنِهِمۡ یَعۡمَهُونَ.
And even if We gave them mercy and removed what was upon them of affliction, they would persist in their transgression, wandering blindly.
[23. Surah Al-Mu’minun: 75]
سورة المؤمنون 75
اور اگر ہم ان پر رحم فرمائیں اور ان کی تکلیفیں دور کر دیں تو یہ تو اپنی اپنی سرکشی میں جم کر اور بہکنے لگیں۔
