قومی
دنیا بھر میں تیل کا بحران ہے، حکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت ملک میں تیل کا بحران پیدا نہیں ہونے دیا گیا، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو سبسڈی ملنے سے عوام کو مزید ریلیف ملے گا، عطاء اللہ تارڑ
لاہور ۔4اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا بھر…

