تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
٩٣، ٩٤
قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِیَنِّی مَا یُوعَدُونَ.
رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِی فِی ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِینَ.
Say, [O Muhammad], "My Lord, if You should show me that which they are promised. My Lord, then do not place me among the wrongdoing people.
[23. Surah Al-Mu’minun: 93, 94]
سورة المؤمنون 93، 94
آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وہ دکھائے جس کا وعدہ انہیں دیا جا رہا ہے۔ تو اے رب! تو مجھے ان ظالموں کے گروہ میں نہ کرنا۔
