صبح و شام سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ پڑھنے کا اجر

The reward of reciting ‘Subḥānallāhi wa biḥamdihī’ in the morning and evening
🍃 عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ وَحِينَ يُمْسِى سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ. لَمْ يَأْتِ أَحَدٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَفْضَلَ مِمَّا جَاءَ بِهِ إِلاَّ أَحَدٌ قَالَ مِثْلَ مَا قَالَ أَوْ زَادَ عَلَيْهِ. [صحیح مسلم:6843]
🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح اور شام کے وقت سو مرتبہ یہ کلمات کہے : سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے،
- تو قیامت کے دن کوئی شخص اس سے بہتر عمل لے کر نہیں آئے گا، سوائے اس شخص کے جس نے اتنا ہی پڑھا ہو یا اس سے زیادہ پڑھا ہو۔
🍃 Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever says one hundred times in the morning and one hundred times in the evening:
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
Subḥānallāhi wa biḥamdihī
Glory be to Allah, and all praise is for Him
Then on the Day of Resurrection, no one will come with a deed better than his, except a person who recited the same amount or more.
