مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 14 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.05 EUR/PKR 310.10 GBP/PKR 367.09 سونا/تولہ 433,186 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,681 USD/PKR 277.05 EUR/PKR 310.10 GBP/PKR 367.09 سونا/تولہ 433,186 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,681
تازہ ترین

‼️ لکی مروت کے علاقہ خیروخیل پکہ میں مقامی افراد نے مسجد میں خود کش حملہ ناکام بنا دیا

📅 جمعہ، 12 جون 2026 ✍️ Editor ⏱ 1 منٹ
lucky marwat
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

مقامی ذرائع کے مطابق بروز 12 جون کو ایک خارجی نے خود کُش حملے کی نیت سے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کی طرف بڑھنے کی کوشش کی

خوارجی مسجد تک پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن مقامی افراد کی بروقت کارروائی کر کے خوارجی کو مسجد پہنچنے سے پہلے ہلاک کردیا گیا

تاہم موٹر سائیکل پر لگا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے خودکش دھماکہ ہوا جس سے پانچ سالہ بچی شہید جبکہ بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

اس واقعے کے بعد لکی مروت کے عوام میں خوارج کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے –

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ٹیگز: #bomb blast #ispr #lucky marwat
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں