دین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
٥٢
وَإِنَّ هَـٰذِهِۦۤ أُمَّتُكُمۡ أُمَّةࣰ وَ ٰحِدَةࣰ وَأَنَا۠ رَبُّكُمۡ فَٱتَّقُونِ.
And indeed this, your religion, is one religion, and I am your Lord, so fear Me.”
[23. Surah Al-Mu’minun: 52]
سورة المؤمنون 52
یقیناً تمہاری یہ امت ایک ہی امت ہے (بہت سے مفسرین نے یہاں امت سے مراد دین لیا ہے) اور میں ہی تم سب کا رب ہوں، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو۔
