مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
ہفتہ، 3 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,978 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 311.47 GBP/PKR 366.01 سونا/تولہ 429,945 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,978
ذائقہ

حیدرآبادی بیف کڑاہی بنانے کی ترکیب

📅 منگل، 19 مئی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
dal gosht,
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

دوست نیوز


1 گائے کا گوشت 1/2 کلو

2 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 4 عدد

3 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

4 ثابت دھنیا (کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

5 زیرہ (کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

6 سونف (کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

7 انار دانہ (کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

8 تیل 1/2 کپ

9 لہسن‘ ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے

10 نمک حسبِ ذائقہ

11 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

12 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) 1 گٹھی

13 ہری مرچیں (چوپ کر لیں) 4-5 عدد

14 دہی (پھینٹ لیں) 1/2 کپ

15 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح اُبال لیں۔
  2. 2پھر کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
  3. 3اس میں لہسن‘ ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4نمک‘ ہلدی پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر‘ ٹماٹر اور دہی ڈال کر بھونیں۔
  5. 5تیل الگ ہو جائے تو ہری مرچیں‘ ہرا دھنیا‘ سونف‘ انار دانہ‘ زیرہ‘ دھنیا اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر 2 منٹ دم پر رکھیں۔
  6. 6آخر میں ہرا دھنیا اور ادرک چھڑکیں۔
  7. 7لیجیے آپ کی حیدرآبادی بیف کڑاہی تیار ہے اسے نان کے ساتھ سرو کریں۔
ٹیگز: #hyderabadi food #pakistan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں