مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 7 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 428,987 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,282 USD/PKR 276.74 EUR/PKR 311.39 GBP/PKR 367.04 سونا/تولہ 428,987 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $84,282
عالمی

مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے والے مندوبین کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کی جائے گی ، اسحاق ڈار

📅 جمعہ، 10 اپریل 2026 ✍️ Editor ⏱ 1 منٹ
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے والے مندوبین کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا۔

image

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آنے والے مندوبین کو ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کرے گا۔ نائب وزیر اعظم نے جمعہ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان اسلام آباد مذاکرات 2026 کے سلسلہ میں سفر کرنے والے ممالک کے صحافیوں سمیت تمام مندوبین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کےلئے تمام ایئر لائنز سے درخواست کی جاتی ہے کہ ایسے تمام افراد کو بغیر ویزا کے بورڈنگ کی اجازت دیں۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں امیگریشن حکام انہیں آمد پر ویزا جاری کریں گے۔

SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں