مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 19°C
اتوار، 1 نومبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.75 EUR/PKR 309.02 GBP/PKR 370.50 سونا/تولہ (عالمی) 402,290 PKR Bitcoin $77,974 USD/PKR 276.75 EUR/PKR 309.02 GBP/PKR 370.50 سونا/تولہ (عالمی) 402,290 PKR Bitcoin $77,974
قومی

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس (تصویر 1)
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس

اسلام آباد (3D میڈیا) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے چھ ماہ کی لیز پر حاصل کیا گیا بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارہ اپنی پہلی پرواز کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا۔

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس (تصویر 2)

طیارے کی آمد کے موقع پر پی آئی اے کے فضائی میزبان نئی یونیفارم میں ملبوس نظر آئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ہیڈ آف گراؤنڈ آپریشنز ذوالقرنین مہدی نے مسافروں اور بوئنگ 787 ڈریم لائنر کے عملے کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس (تصویر 3)

پی آئی اے لندن اور یورپ کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں مزید توسیع کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ لیز پر حاصل کیے گئے اس طیارے کو بین الاقوامی فضائی آپریشن میں اضافے کی کوششوں کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

پی آئی اے کا لیز پر حاصل کردہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر پہلی پرواز پر اسلام آباد پہنچ گیا، فضائی میزبان بھی نئی یونیفارم میں ملبوس (تصویر 4)
تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں