دین
سورة النور
✓ لنک کاپی ہو گیا
٨، ٩
وَیَدۡرَؤُا۟ عَنۡهَا ٱلۡعَذَابَ أَن تَشۡهَدَ أَرۡبَعَ شَهَـٰدَ ٰتِۭ بِٱللَّهِ إِنَّهُۥ لَمِنَ ٱلۡكَـٰذِبِینَ. وَٱلۡخَـٰمِسَةَ أَنَّ غَضَبَ ٱللَّهِ عَلَیۡهَاۤ إِن كَانَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِینَ.
But it will prevent punishment from her if she gives four testimonies [swearing] by Allah that indeed, he is of the liars. And the fifth [oath will be] that the wrath of Allah be upon her if he was of the truthful.
[24. Surah An-Nur: 8, 9]
سورة النور 8، 9
اور اس عورت سے سزا اس طرح دور ہوسکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یقیناً اس کا مرد جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے۔ اور پانچویں دفعہ کہے کہ اس پر اللہ تعالٰی کا غضب ہو اگر اس کا خاوند سچوں میں سے ہو۔
