مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 17°C
پیر، 26 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 414,909 PKR Bitcoin $80,468 USD/PKR 276.82 EUR/PKR 310.12 GBP/PKR 370.24 سونا/تولہ (عالمی) 414,909 PKR Bitcoin $80,468
دین

رات کو سورہ الملک پڑھنے کی فضیلت

📅 ✍️ ⏱ 2 منٹ
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


Virtue of Reciting Sūrah Al-Mulk at Night

🍃 عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ {تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ} كُلَّ لَيْلَةٍ مَنَعَهُ اللهُ بِهَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَكُنَّا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُسَمِّيهَا الْمَانِعَةَ، وَإِنَّهَا فِي كِتَابِ اللهِ سُورَةٌ مَنْ قَرَأَ بِهَا فِي كُلِّ لَيْلَةٍ فَقَدْ أَكْثَرَ وَأَطَابَ. [صحیح الترغیب والترھیب:1475]

🍃 عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جس نے ہر رات تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ پڑھی اللہ اس کی وجہ سے اسے عذاب قبر سے نجات دے گا، ہم اس سورت کو رسول اللہ ﷺ کے دور میں الْمَانِعَةَ بچاؤ کرنے والی سورت کہتے تھے، کتاب اللہ میں یہ ایسی سورت ہے جو بھی اسے ہر رات پڑھے گا اس نے بہت زیادہ اور بہت اچھا کام کیا۔

🍃 ʿAbdullāh ibn Masʿūd (رضی اللہ عنہ) said: Whoever recites Tabāraka alladhī biyadihil-Mulk (Sūrah Al-Mulk) every night, Allah will protect him from the punishment of the grave because of it. During the lifetime of the Messenger of Allah (ﷺ), we used to call this sūrah Al-Māniʿah (the Protector). It is a sūrah in the Book of Allah such that whoever recites it every night has indeed done something great and excellent.

تازہ خبروں کے لیے دوست نیوز کو فالو کریں
🏛️ GOVERNMENT PROJECT

PHA Foundation Flats

Sector I-16, Islamabad

✅ Officially Approved
✅ Easy Installments
✅ No Hidden Charges
Starting from
PKR 60 Lac
View Details →
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں