سوتے وقت کی دعائیں
Adkaar Before Sleeping
🍃 عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لاَ كَافِىَ لَهُ وَلاَ مُئْوِىَ. [صحیح مسلم:6894]
🍃 انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب بستر پر جاتے تو (یہ دعا) پڑھتے: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لاَ كَافِىَ لَهُ وَلاَ مُؤْوِيَ
- تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، اور ہمیں پلایا، اور (ہر طرح سے) ہماری کفایت کی، اور ہمیں ٹھکانا دیا۔ پس کتنے ہی لوگ ہیں جن کے لیے نہ کوئی کفایت ہے اور نہ کوئی ٹھکانا۔
🍃 Anas (رضی اللہ عنہ) narrated that whenever the Messenger of Allah (ﷺ) went to bed, he would recite:
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِى أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لاَ كَافِىَ لَهُ وَلاَ مُؤْوِيَ
Alḥamdu lillāhi alladhī aṭʿamanā wa saqānā wa kafānā wa āwānā, fa kam mimman lā kāfīya lahu wa lā mu’wiy.
All praise is for Allah, who has fed us, given us drink, sufficed us in every way, and provided us with shelter. How many people there are who have no one to suffice them and no one to give them shelter.
