مرکزی مواد پر جائیں
☀️ اسلام آباد: 26°C
بدھ، 14 اکتوبر 2026
تازہ ترین
📊 ریٹ
USD/PKR 277.05 EUR/PKR 310.10 GBP/PKR 367.09 سونا/تولہ 433,186 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,681 USD/PKR 277.05 EUR/PKR 310.10 GBP/PKR 367.09 سونا/تولہ 433,186 PKR KSE-100 78,400 Bitcoin $83,681
دین

سوتے وقت کی دعائیں

📅 منگل، 07 جولائی 2026 ✍️ Muhammad Khalid ⏱ 2 منٹ
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
f 𝕏 ✈ شیئر کریں
f 𝕏
✓ لنک کاپی ہو گیا


‎Adkaar Before Sleeping

🍃 عَنْ أَبِى الأَزْهَرِ الأَنْمَارِىِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ وَضَعْتُ جَنْبِى اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِى ذَنْبِى وَأَخْسِئْ شَيْطَانِى وَفُكَّ رِهَانِى وَاجْعَلْنِى فِى النَّدِىِّ الأَعْلَى. [سنن ابی داود:5054] حسن

🍃 ابو ازہر انماری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو سونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے: بِسْمِ اللَّهِ وَضَعْتُ جَنْبِي، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَأَخْسِئْ شَيْطَانِي، وَفُكَّ رِهَانِي، وَاجْعَلْنِي فِي النَّدِيِّ الْأَعْلَى

  • اللہ کے نام سے میں نے اپنا پہلو رکھ دیا۔ اے اللہ! میرے گناہ بخش دے، میرے شیطان کو دفع (دور) کر دے، میرے نفس کو (آگ سے) آزاد کر دے اور مجھے اعلیٰ و افضل مجلس والوں میں بنا دے۔ (ملائکہ اور انبیاء و رسل کا ہم نشین بنا دے)۔
    🍃Abu Azhar al-Anmārī (رضی اللہ عنہ) narrated that whenever the Messenger of Allah (ﷺ) was about to sleep at night, he would recite:
    ‎ بِسْمِ اللَّهِ وَضَعْتُ جَنْبِي، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي، وَأَخْسِئْ شَيْطَانِي، وَفُكَّ رِهَانِي، وَاجْعَلْنِي فِي النَّدِيِّ الْأَعْلَى
    ‎Bismillāhi waḍa’tu janbī. Allāhumma ighfir lī dhanbī, wa akhsi’ shayṭānī, wa fukka rihānī, waj‘alnī fī an-nadiyyi al-a‘lā.
    ‎In the Name of Allah, I have laid down my side. O Allah, forgive my sins, drive away my devil (Satan), free me from my bondage, and place me among the Highest Assembly ( refers to the noble company of the angels, the Prophets and the Messengers)
ٹیگز: #deen #islam #quan
SPONSORED — Dost Marketing

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں