دین
سورة المؤمنون
✓ لنک کاپی ہو گیا
١١٦
فَتَعَـٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۖ لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡكَرِیمِ.
So exalted is Allah , the Sovereign, the Truth; there is no deity except Him, Lord of the Noble Throne.
[23. Surah Al-Mu’minun: 116]
سورة المؤمنون 116
اللہ تعالٰی سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے۔
