تازہ ترین
سورة المؤمنون

✓ لنک کاپی ہو گیا
١٠٧، ١٠٨
رَبَّنَاۤ أَخۡرِجۡنَا مِنۡهَا فَإِنۡ عُدۡنَا فَإِنَّا ظَـٰلِمُونَ۔ قَالَ ٱخۡسَـُٔوا۟ فِیهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ.
Our Lord, remove us from it, and if we were to return [to evil], we would indeed be wrongdoers.” He will say, "Remain despised therein and do not speak to Me.
[23. Surah Al-Mu’minun: 107, 108]
سورة المؤمنون 107، 108
اے پروردگار! ہمیں یہاں سے نجات دے اگر اب بھی ہم ایسا ہی کریں تو بیشک ہم ظالم ہیں۔ اللہ تعالٰی فرمائے گا پھٹکارے ہوئے یہیں پڑے رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو
