تازہ ترین
روز سوتے ہوئے حشر کے عذاب سے بچنے کی دعا مانگن

✓ لنک کاپی ہو گیا
ا
Supplications every night before sleeping for protection from the punishment and hardships of the Day of Resurrection
🍃 عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِىِّ ﷺ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْقُدَ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى تَحْتَ خَدِّهِ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ قِنِى عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ ثَلاَثَ مِرَارٍ. [سنن أبي داود:
🍃 نبی ﷺ کی زوجہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب سونا چاہتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھ لیتے، پھر یہ دعا پڑھتے: اللَّهُمَّ قِنِى عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ اے ﷲ! جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے مجھے اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا۔
- یہ کلمات آپ تین بار دہراتے۔
🍃 Narrated by Ḥafṣah (رضی اللہ عنہا), the wife of the Prophet Muḥammad …
