سوتے وقت کی دعائیں

Supplications Before Sleeping
🍃 عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنْ اللَّيْلِ وَضَعَ يَدَهُ تَحْتَ خَدِّهِ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ. [صحیح البخاری:6314]
🍃 حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بستر پر لیٹتے تو اپنا ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے،
• اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ سوتا اور بیدار ہوتا ہوں۔
• اور جس وقت بیدار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت دینے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔
🍃 Narrated by Ḥudhayfah ibn al-Yamān (رضی اللہ عنہ): He said that whenever the Prophet Muḥammad (ﷺ) lay down in bed, he would place his hand under his cheek and recite:
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
Allāhumma bismika amūtu wa aḥyā
O Allah, in Your Name I sleep and I awaken
And when he woke up, he would recite:
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
Al-ḥamdu lillāhi alladhī aḥyānā baʿda mā amātanā wa ilayhi an-nushūr.
All praise is for Allah, who gave us life after causing us to die (sleep), and to Him is the resurrection.
